حیدرآباد۔22۔جنوری (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے آج
وزیر اعلی نئی دہلی اروند کیجروال پر سخت انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ
اروند کیجروال ایک پاگل وزیر اعلی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا
کہ انکے جنون
کی وجہ سے انہوں نے رخصت میں موجود پولیس عہدیداروں کے رخصت کو منسوخ کیا۔
آج انہوں نے مہاراشٹرا کے ہنگولی میں دورہ کے موقع پر انہوں نے اروند
کیجروال کے نام کو بیان کئے بغیر اس انداز میں تنقید کی۔